اس ویب سائیٹ کا ترجمہ اپنی زبان میں کرنے کے لیے صفحہ کے
بالائی حصے میں موجود 'زبان منتخب کریں' کے خانہ پر کلک کریں۔
کسی بھی پس منظر سے تعلق رکھنے والے کسی بھی شخص کو
گھریلو زیادتی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ گھریلو زیادتی کسی بھی
بے تکلف یا خاندانی رشتہ کی جانب سے جسمانی، جنسی، نفسیاتی،
جذباتی یا مالی صورتوں میں ہو سکتی ہے۔
زیادہ تر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ گھریلو زیادتی ایک شریک حیات کی جانب سے دوسرے کے
ساتھ کی جاتی ہے جبکہ یہ اپنی ہی فیملی یا اپنے پارٹنر/شریک حیات کی فیملی کی جانب
سے بھی ہو سکتی ہے۔ بعض اوقات گھریلو زیادتی جابرانہ اور رویہ پر قابو پانے کے ایک خاص
انداز کی شکل اختیار کر لیتی ہے جس کی شدت میں وقت کے ساتھ اضافہ ہو سکتا ہے۔
کیا آپ کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے؟
یہ پہچاننے کے لیے کہ آیا آپ کے ساتھ یا آپ کے جاننے والے کسی شخص کے ساتھ زیادتی کی جا
رہی ہے، براہ کرم یہاں کلک کریں اور اس فہرست کو استعمال کریں۔ ہمیں احساس ہے کہ
سروسز تک رسائی حاصل کرنے میں آپ کے لیے اضافی رکاوٹیں بھی ہو سکتی ہیں:
آپ کو ایجنسیوں کے دوغلا پن یا نسلی تعصب کا خوف بھی ہو سکتا ہے
ہو سکتا ہے کہ آپ کو زبان کا کوئی مسئلہ ہو
یا سننا آپ کو ایسا محسوس ہو سکتا ہے کہ شاید آپ کی بات نہیں سنی جا رہی؛ سمجھنا
ہو سکتا ہے کہ آپ کو اپنی امیگریشن یا اسائلم کی صورت حال کی وجہ سے ملک
بدری کا خوف ہو؛ یعنی شاید آپ کے بچے چھین لیے جائیں گے یا آپ کی فیملی یا
کمیونٹی کو آپ کو چھوڑ دے گی۔
ایک مخصوص اور رازدارانہ معاونت کی پیشکش کرتی ہے۔ درخواست پر RISE خواتین کے لیے BME
ترجمان بھی مل سکتے ہیں۔ مظالم پر خاموش نہ رہیں۔ آپ اکیلی نہیں ہیں، ہم آپ کو سمجھتے ہیں اور آپ پر
یقین کرتے ہیں۔ براہ کرم بذریعہ 01273 622 822 پر یا یہاں کلک کر کےبذریعہ پورٹل سروسز
ہم سے رابطہ کریں۔
زبردستی کی شادی اور دیگر نقصان دہ کاموں کی
:معاونت
فورسڈ میرج یونٹ – 0207 008 0151
کرما نِروانا – 0800 5999 247
ساؤتھ ہال بلیک سسٹرز – 0208 571 0800
0207 920 6460 - (ہیلپ لائن فار ایسٹرن اینڈ افغان وومن اینڈ گرلز) IKWRO
:سپورٹ (FGM) فیمیل جینیٹل میٹوشن
NSPCC ہیلپ لائن – 0800 028 3550 NSPCC گھنٹے FGM 24
فارورڈ – 0208 960 4000 ایکسٹینشن 1
لیڈ- 07399 148927 FGM ریپ کرائسز سُرے اینڈ سَسِکس
گھریلو زیادتی کے حوالے سے کسی اور
چیز کی تلاش ہے